the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔29 اپریل (اعتماد نیوز)موسم گرما میں تیراکی کی خواہش ہر کسی کو ہوتی ہے۔ تاہم تیراکی کے وقت چند باتوں کا لحاظ نہ کرنے پر جان جانے کا بھی خطرہ لاحق رہتا ہے۔ ایسا ہی واقعہ آج محبوب



نگر میں پیش آیا جہاں تیراکی کو جانے پر سات افراد غرقاب ہوگئے اور ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ محبوب نگر ضلع کے آمنگل منڈل میں پیش آیا جس میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔ مہلوکین کا تعلق میڑچل سے بتایا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.